مشرق ٹی وی کی خبر

مشرق ٹی وی اور اخبار کی خبر ننھی طالبات کیلئے نئی اُمید بن گئی

ویب ڈیسک :مشرق ٹی وی کی رپورٹ اور روزنامہ مشرق کی خبر ننھی طالبات کیلئے نئی اُمید بن گئی، گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کوٹکہ اقلیم خان کلہ ڈومیل کی از سر نو تعمیر کیلئے  2 کروڑ 14لاکھ  40 ہزار روپے مزید پڑھیں