وزیراعظم جہانگیر ترین میں ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم اور جہانگیر ترین میں ٹیلیفونک رابطہ،عمران خان نے خیریت دریافت کی

وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر خان ترین کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہو اہے ، وزیر اعظم عمران خان نے جہانگیر ترین سے ان کی صحت بارے دریافت کیا ، جہانگیر خان ترین علاج کے لئے لندن روانہ ہو گئے مزید پڑھیں