پولیو ٹیم پر حملہ

ٹانک میں پولیو ٹیم پر حملہ 1 سیکیورٹی اہلکار شہید، 1 زخمی

ویب ڈیسک :صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ٹانک میں پولیو ٹیم پر حملے میں سیکیورٹی پر مامور ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گاں چھدرڑ میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے پولیو سیکیورٹی مزید پڑھیں