اسلام آباد: ڈاکٹر ظفرمرزا کی پریس بریفنگ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے178کیسز رپورٹ ہوے. جبکے پاکستان میں کنفرم کیسزکی تعداد 2039ہے، مکمل طورپرصحتیاب افرادکی تعدادبڑھی ہے،82افرادمکمل طورپرصحتیاب ہوئے.
ڈاکٹر ظفرمرزا کا مزید کہنا تھا کہ شکایات آئی ہیں کہ کچھ پبلک پرائیویٹ سیکٹرکےدفاتربائیو میٹرک مشین سےحاضری لگارہےہیں، بندشوں پرمزیدعمل کریں توصورتحال میں بہتری آسکتی ہے.