277614 8107853 updates

پاکستان میں کنفرم کیسزکی تعداد 2039ہے- ڈاکٹر ظفرمرزا‏

اسلام آباد: ڈاکٹر ظفرمرزا‏ کی پریس بریفنگ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے178کیسز رپورٹ ہوے. جبکے پاکستان میں کنفرم کیسزکی تعداد 2039ہے، مکمل طورپرصحتیاب افرادکی تعدادبڑھی ہے،82افرادمکمل طورپرصحتیاب ہوئے.

مزید پڑھیں:  یمنی حوثی گروپ کا بحری جہازوں کیخلاف نئی کارروائی کا اعلان

ڈاکٹر ظفرمرزا‏ کا مزید کہنا تھا کہ شکایات آئی ہیں کہ کچھ پبلک پرائیویٹ سیکٹرکےدفاتربائیو میٹرک مشین سےحاضری لگارہےہیں، بندشوں پرمزیدعمل کریں توصورتحال میں بہتری آسکتی ہے.

مزید پڑھیں:  حماس نے نیتن یاہو کو جنگ بندی معاہدے میں رکاوٹ قرار دیدیا