Screen Shot 2020 06 06 at 2.23.57 PM

نہیں چاہتے ہیں کہ سختی کریں لیکن مجبوری ہے کہ اس وبا کو شکست دینی ہے- اجمل وزیر

پشاور :مشیر اطلاعات کے پی اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ ان کا کہنا تھا کہ عوام کی سہولت کے لیے لاک ڈاون میں نرمی کی گئی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فوری کارروائی ہوگی،صوبے میں شعبہ صحت پوری تیاری کے ساتھ کام کررہاہے .

مزید پڑھیں:  اکتوبر 2023سے فروری 2024تک درآمد گندم کی انکوائری نہیں ہوگی ،رانا تنویر

ان کا مزید کہنا تھا کہ کورونا کوشکست دینے کا واحد حل ایس او پیز پر عمل ہے،عوام کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں،نہیں چاہتے ہیں کہ سختی کریں لیکن مجبوری ہے کہ اس وبا کو شکست دینی ہے.

مزید پڑھیں:  سوات، معمولی تکرار پر فائرنگ، 3 افراد زخمی