چین میں کروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 106 ہوگئی

چین میں کروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو چھ ہوگئی ہے

 ملک میں وائرس کے پھیلنے کے بعد سے اب تک چار ہزار پانچ سو افراد متاثر بھی ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں