EY7rz 3WsAAGSJx

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر میں اہم جائزہ اجلاس

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر میں عید کے تیسرے روز اہم جائزہ اجلاس، اجلاس میں کورونا وائرس کی تازہ صورتحال سے متعلق جائزہ،اجلاس میں کورونا کے پھیلاوَ اور وبا کا مقابلہ کرنے کےلیے اقدامات کا بھی جائزہ،اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی تیار کی جارہی ہے، وفاقی وزراء اور صوبائی نمائندے آن لائن شریک.

مزید پڑھیں:  پولیس اہلکار کو گاڑی کے نیچے روندنے والی خاتون کو جیل بھیج دیا گیا