جمرود: ابتدائی اطلاعات کے مطابق جمرود کے علاقے ولومیلہ ڈھنڈونہ میں کنویں میں کام کرنے کے دوران جنریٹر گیس بھرنے سے 6 مزدور جان بحق 2 زخمی، ملک اشفاق ڈسٹرکٹ انچارج خیبر کی نگرانی میں آپریشن جاری ہے،آپریشن کے دوران ایک ریسکیو اہلکار کی طبیعت غیر ہوگئی،مرنے والوں کے نام قدیم خان- سعید خان -محمد اللہ -سفیر خان -ظہور خان- نظر خان جبکہ خانزادہ اور زرین خان زخمی ہوگئے ہیں میتوں کو اپنے ابائی علاقہ ولومیلہ روانہ مرنے والوں میں دو سکے بھائی بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments