download 3 3

ڈسٹرکٹ بار ملاکنڈ کے انتخابات مکمل ۔ سابق ضلع ناظم غفران احد ایڈووکیٹ صدر منتخب

مالاکنڈ:سابق ضلع ناظم  غفران احد ایڈووکیٹ نے 44 ووٹ لیکر  صدر اور فہیم افتاب ایڈووکیٹ نے 44 ووٹ لے کر جنرل سیکرٹری منتخب ،ذرائع کے مطابق مد مقابل سعیداللہ خان نے 32 اور عباداللہ نے 30 ووٹ حاصل کئے ، دیگر کابینہ کا انتخاب بلا مقابکہ ہوچکا ہے ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی