274554 31558856

دیر بالا داروڑہ میں آتشزدگی سے دکان خاکستر۔10 لاکھ کا سامان راکھ کے ڈھیرمیں تبدیل

ویب ڈیسک (دیر بالا):دیر بالا داروڑہ میں آتشزدگی سے اعجاز احمد کی دکان خاکستر ہوگئی،10 لاکھ کا سامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوگیا،اتوار کی رات شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی تھی، آگ بجھانے کیلئے آنے والی فائر بریگیڈ کی گاڑی نہر میں جاگری، ایک گھنٹہ بعد گاڑی نہر سے نکا ل لی گئی تب تک دکان خاکستر ھو چکی تھی۔

مزید پڑھیں:  تمام انتظامات بے سود، ڈی آئی خان، بنوں اور مالاکنڈ میں میٹرک کے پیپرز لیک