aattan art

جنوبی وزیرستان وادی شکئی میں پختون کلچر ڈے منایا گیا

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان وادی شکئی میں پختون کلچر ڈے منایا گیا، جس میں کثیرتعداد علاقے کی نوجوان مشران اور سکولزطلباء نے شرکت کیں،علاقہ مکین کا کہنا تھا کہ ثقافتی شو میں روایتی خوارک اور دیگر مختلف قسم آشیاء کے سٹالز لگائے گئے تھے، اپنی ثقافت کو برقراررکھنے کیلئے کلچرڈے منایا، پختون پرآمن قوم ہے، ملک وعلاقے کیلئے پختونوں نے بے دریغ قربانیاں دی ہیں، وادی شکئی عوام کا کہنا تھا کہ ایک دوسرے کے غم وخوشی میں شریک ہوتے ہیں، آپنے آباء وآجداد کے حجرے آباد رکھے ہیں۔

مزید پڑھیں:  گاڑیوں پر مخصوص سٹکر کا فیصلہ مسترد، جمرود کے ٹیکسی ڈرائیورز کا احتجاج