bajaur 1

وزیر اعظم کے متوقع دورہ باجوڑ کے تمام تر انتظامات مکمل

ویب ڈیسک (باجوڑ): وزیر اعظم عمران خان کے متوقع دورہ باجوڑ کے تمام تر انتظامات مکمل، داخلی وخارجی راستوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات، عمران خان اپنے مختصر ترین دورے میں کئی ترقیاتی کاموں کے افتتاح کرینگے۔
سول کالونی میں تمام تعلیمی ادارے اور عدالتوں میں داخلوں پر پابندی عائد، جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کے اہلکار تعینات، مین ہیڈ کواررٹر خار بازار کو بھی بند کیا جائیگا۔

مزید پڑھیں:  پاراچنار، دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکاروں سمیت 3افراد جاں بحق