2094989 ladyhealthworker 1603094003 616 640x480 1

لیڈی ہیلتھ ورکرز دھرنا: حکومت کا دھرنا مظاہرین کے مطالبات ماننے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): زرائع کے مطابق حکومت کا دھرنا مظاہرین کے مطالبات ماننے کا فیصلہ، حکومت کی جانب سے دس نکاتی مطالبات میں سے 9 مان لیے گئے، معطل شدہ 7 لیڈی ہیلتھ ورکرز کو بحال نہیں کیا جائے گا، بحالی کے لیے لیڈی ہیلتھ ورکرز کو عدالت میں جانا پڑے گا، سروس سٹرکچر سمیت دیگر مطالبات پر تین ماہ کے عرصے میں عمل کیا جائے گا، مطالبات پر عمل درآمد وزیراعلی پنجاب کی قائم کردہ مزاکراتی ٹیم کی سفارشات کے مطابق ہوگا۔

مزید پڑھیں:  سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی بحال، معطلی کا فیصلہ کالعدم