ErR fNgW8AARVAN

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

ویب ڈیسک: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان نے چیف جسٹس قیصر رشید سے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا حلف لیا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کی چینی کمپنی کو پاکستا ن میں سرمایہ کاری کی دعوت

تقریب حلف برداری میں وزیراعلی خیبر پختون خواہ محمود خان، وزیر قانون سلطان خان، وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا، کامران خان بنگش، صوبائی وزیر خوراک حاجی قلندر لودھی، صوبائی زکوة انور زیب خان، چیف سیکریٹری، آئی جی خیبر پختون خواہ، ججز اور سئینر وکلاء کی شرکت۔

مزید پڑھیں:  پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کا عمران خان جیسی سہولیات کا مطالبہ