B3867EA6 6A4E 4011 AF0D0E6B0B243CDC

مردان کورونا کے وار جاری،28 بچوں میں کرونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک (مردان )کرونا کی دوسری لہر کی یلغارجاری ہے، مردان میں 79 شہریوں سمیت 28 بچوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی جاری، مزید 13 ہزار 567 لوٹ گئے

ذرائع کے مطابق مردان ایم ایم سی عملے کی 93 افراد بھی اس عالمگیر وبا سے متاثر ہوئے ہیں جن میں 23 ڈاکٹر شامل بھی شامل ہیں۔
ہسپتال انتظامیہ نے کرونا حفاظتی سامان خریدنے کی منظوری دے دی۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، کیپٹن (ر) مظہر اقبال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لویردیر تعینات