Esa dkYXMAAVyWh

ملم جبہ میں دوسرے روز بھی سکی بورڈنگ کے مقابلی جاری

ویب ڈیسک: سوات مالم جبہ میں پاکستان انٹرنیشنل سنوبورڈنگ کپ میں مقابلے جوش وخروش سے جاری ہے۔ ملکی و غیر ملکی کھلاڑی مختلف سنو گیمز میں حصہ لے رہے ہیں۔ بڑی تعداد میں ملکی وغیر ملکی سیاح مقابلوں سے محظوظ ہورہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپور کی توپوں کارخ مولانا فضل الرحمان کی طرف

ملم جبہ میں دوسرے روز بھی سکی بورڈنگ کے مقابلی جاری ، خواتین اور مردوں کے الگ الگ کٹیگری میں چار مقابلے مکمل،مردوں کے جائینٹ سلام میں بیلجم کے ٹیم نے تینوں مقابلے جیت لئیں، خواتین کے مقابلوں میں پہلی دو پوزیشن پاکستان کے فاظمہ اور زہرا نے حاصل کرلئے.

مزید پڑھیں:  چترال میں تین روزہ قاقلشت فیسٹیول کا آغاز