atta

جمعیت علمائے اسلام کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس 30 جنوری بروز ہفتہ پشاور میں طلب کرلیا

ویب ڈیسک : جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمٰن صاحب نے صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس 30 جنوری بروز ہفتہ صبح 10 بجے مفتی محمود مرکز پشاورمیں طلب کرلیا ہے، اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال اسلام آباد لانگ مارچ تنظیمی صورتحال اور دیگر اہم امور پر غور وغوض کیا جائیگا.

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے