Sultan muhammad khan

سلطان محمد کو صوبائی کابینہ سے باقاعدہ طور پر فارغ کردیا گیا

ویب ڈیسک(پشاور): سلطان محمد کو صوبائی کابینہ سے باقاعدہ طور پر فارغ کردیا گیا، ڈی نیوٹیفیکشن کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  لاہورجلسہ آئین و قانون کی بالادستی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، وزیراعلی

سابق وزیر قانون و پارلیمانی امور سلطان محمد خان پر 2018 میں سینٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے کا الزام ہے،سلطان محمد خان وائرل ہونے والی وڈیو میں پیسے وصول کرتے نظر آتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  عوام کا سمندر کل لاہور سے ٹکرائے گا، حکومت راستہ روکنے کی حماقت نہ کرے