Untitled 1 201

سوات:کچے مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد زخمی

ویب ڈیسک (سوات):ریسکیو 1122 کے مطابق مدین بشیگرام باٹی بنڑ میں کچے مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد شدید زخمی، ریسکیو کی ٹیم کی کارراوائی ملبے تلے 4 افراد کو نکال کر ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ٹی ایچ کیو مدین منتقل کر دیا، زخمیوں میں ہمیش گل ان کی بیوی اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ :پٹرول پمپ میں آگ گئی،آئل ٹینکرز سمیت کئی گاڑیوں کو نقصان