dead body leg

چارسدہ: شبقدر میں دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پرایک شخص کی اقدام خودکشی

ویب ڈیسک (چارسدہ):شبقدر میں دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پر حواجہ وس کورونہ کے رہائشی شخص کی اقدام خودکشی، پہلی بیوی کی طرف سے اجازت نہ ملنے پر تکرار کے بعد خود کو گولی ماردی، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، تھانہ حواجہ وس میں رپورٹ درج۔

مزید پڑھیں:  طورخم سرحد آج سے بند، تجارتی سرگرمیاں جاری رہیں گی، بارڈر حکام