rain 2 1024x683 1

بنوں اورگرد ونواح میں گرج چمک کےساتھ بارش ،موسم سرد ہوگیا

ویب ڈیسک (بنوں) بنوں اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش شروع،بارش سے موسم انتہائی سرد ہو گیا جاتی سردی پھر سے لوٹ آئی ہے۔

مزید پڑھیں:  مہمند، بس حادثے کے 3 مہینے بعد بھی ہمارا پوچھا تک نہیں گیا، مشران

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ وقفے وقفے سے کئی دنوں تک جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، تین ماہ گزرنے کے باوجود لاکھوں طلبہ درسی کتب سے محروم