Untitled 1 325

کاٹلنگ:نادرا دفتر میں کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئی

ویب ڈیسک (کاٹلنگ): کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں جاری، مقامی انتظامیہ خواب خرگوش، نادرا دفتر کے اندر رش، کورونا پھیلنے کا خطرہ، نادرا دفتر میں کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئی۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پورکالوڈ شیڈنگ کم کرنےکیلئےوفاق کو15دن کاالٹی میٹم

نادرا میں عوام کا مطالبہ کہ احتیاطی تدابیر اپنانے کی بجائے مسلے حل کیے جائے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، پولیس مقابلہ میں ایک شرپسندوں زخمی حالت میں گرفتار

نادرا دفتر ملازمین نے کہا کہ بار بار کہنے کے باوجود کوئی بھی ایس او پیز پر عمل نہیں کررہا ہے.