6 4

بنوں :تاجر برادری اور قصاب یونین کی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک (بنوں) تاجر برادری اور قصاب یونین نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ بڑا گوشت 450 روپے اور چھوٹا گوشت 900 روپے کلو فروخت کریں گے۔ انتظامیہ کی اسرار پر نہیں بلکہ عوام کی خاطر ہڑتال ختم کرکے ریلیف دیا۔

مزید پڑھیں:  سوات : 70سالہ شخص کی 13سالہ بچی سے شادی کی کوشش ناکام

انتظامیہ افغانستان کو جانور لیجانے پر پابندی لگائیں تو قیمتیں کنٹرول ہو سکتی ہیں۔ انتظامیہ لاک ڈاون میں نرمی لائیں اور رات دس بجے تک دکانات کھلی رکھنے کا اعلان کریں۔ اس حوالے سے شرکاکا کہنا تھا کہ شنوائی نہ ہونے پر عید کے بعد ہم اپنے مطالبات چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو پیش کریں گے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کا جشن قاقلشت فیسٹیول کا دورہ