66 7

کوہاٹ :دو فریقین کے درمیان فائرنگ، 3افراد زخمی

ویب ڈیسک(کوہاٹ) تحصیل لاچی کے علاقہ مندوری میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے مین تین افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے پولیس کے مطابق واقعی ذاتی رنجش کا شاخسانہ ہے ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاوفاق کو تمباکو کی مد میں 300ارب دینے سے انکار