10 23

پشاور:جماعت اسلامی کےزیراہتمام فلسطینیو کےحق میں ریلی کاانعقاد

ویب ڈیسک (پشاور)جماعت اسلامی کے زیر اہتمام فلسطینیو کے حق میں ریلی نکالی، شرکاء فلسطینوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف نعرہ بازی کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، منشیات کی سمگلنگ ناکام، 48 کلو گرام ڈرگز برآمد

ذرائع کے مطابق ریلی مسجد مہابت خان سے روانہ ہوگئی ہےجو کہ چوک یادگار پر احتتام پذیر ہوگی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا مرکزی سیکرٹریٹ بند، ملازمین فارغ