Untitled 1 493

ترک صدر رجب طیب اردگان کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون

ویب ڈیسک :ترک صدر رجب طیب اردگان کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون، ترک صدر اور وزیراعظم کا فلسطین پر اسرائیلی مظالم پر تبادلہ خیال، اعلامیہ کے مطابق ماہ رمضان میں مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے، غزہ میں عبادت کرتے مسلمانوں پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستان اور ترکی کا مسئلہ فلسطین کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق، دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ مل کر مسئلہ فلسطین کو عالمی سطح پر اٹھائیں گے، علاقائی سیکیورٹی کی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کوبلین ڈالرزکی نئی آئی ایم ایف قسط رواں ماہ ملنےکاامکان

عمران خان نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کے لیے ترکی کے کردار کو سراہتے ہیں، افغان امن عمل اور فوجوں کے انخلاء پر ترکی کی کوششوں کے معترف ہیں، افغان امن عمل اور فوجوں کے انخلاء پر ترکی کی کوششوں کے معترف ہیں،ٹیلی فونک گفتگو میں پاک ترک دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد بھی دی.

مزید پڑھیں:  حق نہ دیا گیا تو اسلام آباد پرقبضہ کرلیں گے،علی امین گنڈاپور