Untitled 1 556

اپوزیشن نے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا۔احمد کریم کنڈی

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس، صوبائی کابینہ غیر آئینی ہے، اپوزیشن نے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا، احمد کریم کنڈی کے مطابق اس وقت خیبرپختونخوا کی موجودہ کابینہ غیرآئینی ہے، تصیحیح کی جائے، آئین کےتحت وزیراعلی سمیت کابینہ کےوزراء کی تعداد 15 یا مجموعی تعداد کے 11 فی صد ہوگی، کابینہ میں اس وقت وزیراعلی سمیت وزراء کی تعداد 17 ہیں، کابینہ کی تعداد غیر قانونی ہے، تعداد کم کی جائے،17ممبران کی کابینہ غیرقانونی اورغیرائینی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، بے روزگاری و مہنگائی کیخلاف نوجوانوں اور رکشہ یونین کا احتجاج
مزید پڑھیں:  پشاور:گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لوڈ شیڈنگ بھی بڑھ گئی

وزیرقانون فضل شکور نے مزید کہا کہ اس وقت کابینہ کے 15وزراء کومحکمے دئیے گئے ہیں، ایک کو نہیں، ایک وزیر کو محکمہ نہ دینے کے باعث کابینہ قانونی ہے۔