Untitled 5 3

پشاور:30 سال سےکم عمرملازمین کےلئے کوروناویکسین کی رجسٹریشن ختم

ویب ڈیسک(پشاور)محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے 30 سال سے کم عمر ملازمین کے لئے کورونا ویکسین کی رجسٹریشن ختم کر دی۔

مزید پڑھیں:  ایف آئی اے لاہور نے خاتون انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا

محکمہ تعلیم نے تمام ای ڈی اوز اور متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کو مراسلہ جا ری کر دیا ہے۔

مراسلے کے مطابق 30 سال سے کم عمر کے ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کسی بھی ویکسین سنٹر جا کر ویکسین لگا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  کرغزستان: مقامی افراد کا ہاسٹل پر دھاوا، پاکستانی طلبہ پر بدترین تشدد