flour mils

پشاور:چوکر پر عائد ٹیکس کیخلاف فلور ملز ایسوسی ایشن کاہڑتال کا اعلان

ویب ڈیسک (پشاور) ایف بی آر کی جانب سے چوکر پر عائد 17 فیصد ٹیکس کے خلاف فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔صدر فلور ملز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ آج سے تمام فلور ملز بند رہے گے، چوکر پر عائد 17 فیصد ٹیکس واپس لایا جائے۔

مزید پڑھیں:  پرائمری سکول ٹیچرز کا اپ گریڈیشن فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنانے کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ کل سے صوبہ بھر کے تمام فلور ملز کو تالے لگا کر بند کرینگے ۔ٹرن آوٹ ٹیکس 1.25 فیصد سے کم کرکے 0.25 فیصد کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا ہاؤس میں گورنر کے لئے مختص بلاک ختم، داخلے پر پابندی