2020 04 10T101626Z 1381094164 RC2M1G9O1B56 RTRMADP 3 HEALTH CORONAVIRUS VACCINE min 196839244 1586956004 scaled

صوبہ بھرمیں کوروناویکسینیشن کاسلسلہ جاری،4لاکھ سےزائدشہری مستفید

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا میں شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری ہے، مجموعی طور پر4 لاکھ 43ہزار63 افراد کی ویکسینیشن کا عمل مکمل ہو چکا ہے ۔

محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق 5لاکھ 45ہزار882 افراد کو سائنو فارم کی پہلی خوراک دی جاچکی ہے،2لاکھ59 ہزار291 افراد کوسائنو فارم کی دوسری خوراک بھی دی گئی جبکہ8لاکھ68 ہزار700 افراد کو سائنو وک کی پہلی اور 82034افراد کو سائنو وک کی دوسری خوراک دی گئی ہے۔1لاکھ 17 سو 38 افراد کو کین سائنو ویکسین بھی لگائی جاچکی ہے اور1لاکھ49 ہزار139 افراد کو اسٹرازینیکا ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے جبکہ 509افراد کو اسٹرازینیکا کی دوسری ویکسین لگائی گئی۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردوں کی سہولت کاری میں ملوث لوگ قوم کے مجرم ہیں،ایمل ولی
مزید پڑھیں:  چیف الیکشن کمشنر و ممبران کےاثاثوں کی تحقیقات کامطالبہ،دائر پٹیشنز نمٹائی جائیں

محکمہ صحت کی رپورٹ کےمطابق صوبے میں3617 شہریوں کو پاک ویک اور 552فراد کو فایئزر ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔