3765432576 corona 8376543245678

ملک میں کورونا سے مزید 24 افراد انتقال کر گئے

ملک میں اب تک کورونا کے مصدقہ مثبت کیسز کی تعداد 967,633 ہوگئی ہے جن میں سے 910,609 مریض شفایاب ہو چکے ہیں۔ گزشتہ روز اس وبا نے مزید 24 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ اس طرح ملک میں اب تک کورونا وبا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 22 ہزار 493 ہوگئی ہے۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح 3.33 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے

مزید پڑھیں:  لکی مروت :تھانہ پیزو پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
مزید پڑھیں:  رفاح اسرائیلی فوج کیلئے پکنک پوائنٹ ثابت نہیں ہو گا، حماس

سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 22493 ہو گئی اور مجموعی کیسز 9 لاکھ 67 ہزار 633 تک جاپہنچے ہیں۔