mother-kids-living-footpat

چاربچوں کی ماں فٹ پاتھ پرذندگی گزارنےلگی

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور چار بچوں کی ماں فٹ پاتھ پر ذندگی گزارنے لگی۔

تفصیلات کے مطابق خاندان کا تعلق باجوڑ سے ہے۔

خاتون کا کہنا ہے کہ شوہر نشئی ہےبچے بھوکے سوتے ہیں، رشتہ داروں میں کسی نے جگہ نہیں دی غربت کی وجہ سے باجوڑ سے پشاور آئی۔

مزید پڑھیں:  بی آر ٹی پشاور کے کرایوں میں اضافے کی تیاریاں
مزید پڑھیں:  گوشت کا معیار جانچنے کیلئے لیبارٹری کا قیام لائق تحسین قرار

اس سلسلےمیں مشرق ٹی وی نے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کیا جس پرسوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ نےبچوں کو جگہ دینے کی یقین دہانی کروائی۔