ڈیرہ لڑکی شادی کی غرض اغواء

ڈیرہ، جو انسال لڑکی شادی کی غرض سے اغواء

ویب ڈیسک :جوانسال دوشیزہ کو شادی کی غرض سے اغواء کرلیاگیا ،پولیس نے نوجوان کے خلاف اغوائیگی کا مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ ٹائون کی حدود برکی ٹائون کوٹلہ سیداں کے رہائشی نے رپورٹ درج کرائی کہ ملزم نعمان عرف نومی سکنہ چاہ لعل والا نے میری بیس سالہ بہن کو شادی کی غرض سے اغواء کرلیا ہے جبکہ بہن گھر سے ایک لاکھ روپے نقد بھی اپنے ساتھ لے گئی ،پولیس نے بھائی کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف اغوائیگی کا مقدمہ درج کرلیا۔

مزید پڑھیں:  مردان، رستم میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانداروں کو نوٹس جاری