اسلام آباد : این ڈی ایم اے کی جانب سے خیبرپختونخواکے 100ہسپتالوں کیلئے سامان جاریک کردیا گیا ، سامان میں 74 ہزار سرجیکل اور 4652 این95 ماسک شامل ہیں،8759حفاظتی سوٹ اور 65 ہزار سے زائد دستانے بھی دیئے گئے ہیں3500.جراثیم سے پاک گان اور 4180 جوتوں کے کور بھی شامل ہیں.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments