کائنات امتیاز کی شادی

پاکستانی آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شادی کی تیاریاں شروع

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی کائنات امتیاز کی شادی کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیاز رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جا رہی ہیں۔ اگلے ہفتے کائنات امتیاز وقار الدین کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گی۔

مزید پڑھیں:  ویمنز ٹی 20 سیریز کا چوتھا میچ پاکستان کے نام، کیربینز کو 8 رنز سے شکست

یہ بھی پڑھیں: پاک آسٹریلیا وائٹ بال سیریز: شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری،5 ٹکٹوں پرایک مفت

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی کے ہاتھوں میں شادی کی مہندی لگ گئی ہے اور ان کی شادی 30 مارچ کو ہوگی۔

مزید پڑھیں:  دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیاگیا

نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ سے واپسی پر پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کائنات کی شادی میں شریک ہوگی۔