عالمی مارکیٹ سونے کی قیمت اضافہ

ڈالر کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بھی یکدم بڑی کمی ہوگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2000 روپے کم ہوکر ایک  لاکھ 32 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  ہری پور میں آئل ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

10 گرام سونے کا بھاؤ 1715 روپے کم ہوکر 113426 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ6 ڈالرز اضافے سے 1933 ڈالرز فی اونس ہے۔

مزید پڑھیں:  نوجوان سرکاری نوکریوں کے بجائے انٹرپرینیور بننے کو ترجیح دیں، بیرسٹر سیف

خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آج ملک میں ڈالرز کی قدر بھی روپے کے مقابلے میں کم ہوگئی۔