کشمیریوں کی نسل کشی

سرچ آپریشن کی آڑمیں کشمیریوں کی نسل کشی جاری

ویب ڈیسک: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں مزید تیزی آگئی۔

قابض بھارتی فوج کی ضلع بارہمولہ اور پلوامہ میں تازہ کارروائیوں میں مزید 4 معصوم کشمیریوں شہید کر دیے گئے۔

مزید پڑھیں:  جعلی سرکار کو جلد زمین بوس کردیں گے ، بیرسٹر سیف

کشمیری میڈیا کے مطابق 2 نوجوانوں کو بھارتی فوجی دستوں نے ضلع پلوامہ کے علاقے توجان میں محاصرے کےدوران شہید کیا جبکہ دیگر 2 کشمیری نوجوانوں کو ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں تلاشی کے دوران شہید کیاگیا۔

مزید پڑھیں:  بونیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق