امریکا میں برفانی طوفان نے 55 افراد کی جانیں لے لیں

ویب ڈیسک: امریکا میں شدید سردی بدترین برفباری کے باعث 55 افراد اپنی جانیں گنواں بیٹھے۔
امریکا میں شدید سرد موسم اور جاری بدترین برفباری سے نظام زندگی منجمد ہوکر رہ گئی، امریکا کے مختلف ریاستوں میں برفباری کے نتیجے میں ہونے والے حادثات میں اموات 55 تک جا پہنچی۔
امریکی میڈیا کے مطابق مغربی نیویارک کے کچھ حصوں میں 43 انچ سے زیادہ برف پڑی ہے، برفانی طوفان کی وجہ سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوچکا ہے۔

مزید پڑھیں:  چمن :باب دوستی پر پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کیخلاف دھرنے کو 6ماہ مکمل
مزید پڑھیں:  9 مئی واقعات، صوبائی وزیر مذہبی امور عدنان قادری کی ضمانت خارج

امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل ایئرپورٹ بند، تین ہزار پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ برفباری کے باعث ہزاروں لوگ اپنے گھروں تک محدود ہر کر رہ گئے ہیں۔