باجوڑ نامعلوم افراد کی فائرنگ

باجوڑ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ کی تحصیل لوئی ماموند علاقہ ملنگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے، ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس سے مشہور قبائلی رہنما ملک حاجی نجیب اللہ سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ باجوڑ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں۔

مزید پڑھیں:  ضلع بنوں میں سابق رجسٹرارمحکمہ مال تاج مالی خان اغواء