ایشیا ایمرجنگ کپ فائنل

ایشیا ایمرجنگ کپ فائنل، روایتی حریف کل ٹکرائیں گے

ویب ڈیسک: ایشیا ایمرجنگ کپ کے فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 23 جولائی کو مدمقابل ہونگی۔ سیمی فائنل رائونڈ میں پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے جبکہ بھارت اے نے مدمقابل بنگلہ دیش اے کو مات دی تھی۔ ایونٹ کا فائنل کل 23 جولائی بروز اتوار پاکستان اور بھارت کے درمیان کولمبو میں ہی کھیلا جائیگا۔

مزید پڑھیں:  افغان سپنر راشد خان 4سال بعد کابل پہنچ گئے ،شاندار استقبال