1844297 foriegnofficex 1571211565 585 640x480 1

پاکستان کا لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی کیخلاف شدید احتجاج

اسلام آباد :سینئر بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی،سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ
بھارتی بلا اشتعال فائرنگ سے 17 مئی کو کھوئی رٹہ سیکٹر پر 37سالہ محمد شفیع شدید زخمی ہوا.

مزید پڑھیں:  سب مل کر پاکستان کو عظیم مقام دلوائیں گے، شہباز شریف

ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ بھارتی افواج ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر سویلین آبادی کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہے،رواں سال ابتک بھارتی افواج نے 1081مرتبہ معاہدے کی خلاف ورزی کی،بھارتی اقدامات 2003 کے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی ہیں،بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں.

مزید پڑھیں:  نیا قرض پروگرام:آئی ایم ایف مشن 15مئی کو پاکستان پہنچے گا