فراز

شریف مافیا نے ہمیشہ عوام کا استحصال کیا- وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ پیغام ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم جانتی ہےکہ شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے، شریف مافیا نے ہمیشہ عوام کا استحصال کیا۔انہوں نے سیاست کو کاروبار کیلئے استعمال کیا۔

مزید پڑھیں:  سعودی عرب سے کراچی آنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات

وفاقی وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ دولت کی ہوس ان کی سیاست کا محور رہا جس کیلئے انہوں نے اداروں کا بے دردی سےاستعمال کیا. عمران خان کی سیاست غریب عوام کے حقوق کیلئےہے.

مزید پڑھیں:  آرٹیکل 63اے کی تشریح آئین کو دوبارہ لکھنے کے مترادف ہے،عطاء تارڑ