213413 3626228 updates

ٹڈی دل کے حملے ایک دفع پھر شروع

ویب رپورٹ : گڈو اورکشمور کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل نے فصلوں کو نقصان پہنچانا شروع کر دیا، ٹڈی دل کے مسلسل حملوں کی وجہ سے کپاس، مرچ اور آم کے باغات کو شدید نقصان پہنچا،کاشت کار اپنی مدد آپ کے تحت ٹڈی دل کو بھگانے میں مصروف.

مزید پڑھیں:  اسرائیلی ظلم وجبر کی انتہا، 7فلسطینی شہید،لاشیں چھت سےپھینکی گئیں