5b7ab97761a5c scaled

بھارت خطے کے امن کے ساتھ کھیل رہا ہے- وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ویب رپورٹ : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سرکاری نیوز چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کہا کہ بھارت خطے کے امن کے ساتھ کھیل رہا ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو تبدیل کرنے کے درپے ہے،مقبوضہ کشمیر، نیپال اور اب لداخ میں اپنے مذموم مقاصد کے تحت اقدامات کر رہا ہے.

مزید پڑھیں:  قومی ترانےکی بے توقیری پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد جمع

وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ چین تصادم کی صورتحال نہیں چاہتا، بھارت کے جارحانہ رویے کے خلاف چین اقدامات پر مجبور ہو جائیگا، بھارتی عوام بھی حکومتی پالیسیوں سے ناخوش ہے، بھارتی جارحانہ اقدامات خطے کیلئے تشویشناک ہیں.

مزید پڑھیں:  حکومت کی ججز کی عمر کے تعین کیلئے بار کونسلز کو کمیٹی بنانے کی پیش کش