5ecf78bb47b08

پاکستان زندہ باد،ڈی جی آئی ایس پی آرکایوم تکبیرکےموقع پرٹویٹ

ویب رپورٹ : 28مئی کے حوالے سے آئی ایس پی آر نے ایک ٹویٹ پیغام میں ابتدائی منصوبہ بندی سےتکمیل تک شامل تمام افرادکو سلام پیش کیا ہے ، ٹویٹ پیغام میں مزید بتایا گیا کے 28مئی1998کوپاکستان نےکامیابی سےدفاع کیلئےایٹمی صلاحیت حاصل کی تھی،ایٹمی دفاعی صلاحیت حاصل کرنےکامقصدخطےمیں طاقت کاتوازن برقراررکھناتھا،ملک کوایٹمی طاقت بنانےمیں ابتدائی منصوبہ بندی سےتکمیل تک شامل تمام افرادکومسلح افواج سلام پیش کرتی ہیں، مسلح افواج سائنسدانوں اورانجینئروں کوخصوصی طورپرخراج تحسین پیش کرتی ہیں.

مزید پڑھیں:  پاکستان میں کسی کو کارروائی کی اجازت نہیں دیں گے ،افغانستان