سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستیں

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں، فیصلہ آج ہوگا

ویب ڈیسک: سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملنے کے حوالے سے اہم پیش رفت، الیکشن کمیشن اس حوالے سے فیصلہ آج کرے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا پانچ رکنی بینچ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کے حوالے سے آج سماعت کرے گا۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے کیسز کی کاز لسٹ جاری کر دی۔

مزید پڑھیں:  جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت سے رفع آپریشن روکنے، اسرائیلی انخلاء کا مطالبہ