اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ طارق عزیز کی رحلت کے بارے میں جان کر نہایت افسردہ ہوں، وہ اپنے دور کی ایک نامور شخصیت اور ٹیلی ویژن پر تفریحی پروگرام (ٹی وی گیم شو) کے موجد تھے۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments