21 11

ٹل سول جج نے جوڈیشل کمپلیکس میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغازکیا

ویب ڈیسک (ٹل):ٹل کے سول جج ریاض دوای نے زیر تعمیر جوڈیشل کمپلیکس میں یوم آزادی پر پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا، پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کے ہدایت پر سول جج نےآج یوم آذادی کے موقع پر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا، اس موقع پر ڈی ایس پی اور ایس ایچ او بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں:  کرم، چائلڈ پورنوگرافی نیٹ ورک کے 3 افراد پولیس کے ہتھے چڑھ گئے