Petrol prices

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز: پیٹرول 7 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافےکی تجویز

ویب ڈیسک(پشاور): ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز پٹرولیم ڈویژن کوبھجوا دی ہیں۔

مزید پڑھیں:  ہوائی فائرنگ ایک اور بچے کی زندگی نگل گئی، پولیس خاموش

ذرائع نے بتایا ہے کہ پیٹرول 7 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافےکی تجویز دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کے لاپتہ سابق چیف سکیورٹی افسر گھر پہنچ گئے

اس کے علاوہ اوگرا نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافےکی تجویز بھی دی ہے۔